درخواست فارم ڈاونلوڈ کرنے کیلئے وزٹ کریں:
https://pakrail.gov.pk/Career.aspx
عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ پاکستان ریلویز پولیس میں مختلف کیٹگریز کی آسامیوں کے لئے اہل امیدواران سے درخواستیں مطلوب ہیں۔ خواہشمند امیدواران اپنی درخواستیں مجوزہ فارم پر پر کر کے متعلقہ ایس پی ریلویز پولیس کے دفاتر میں بذات خود، بذریعہ رشتہ دار یا بذریعہ ڈاک جمع کروا سکتے ہیں۔ درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 01.10.2025 رات 12 بجے تک ہے بذریعہ ڈاک 01.10.2025 تک موصول ہونے والی درخواستیں قابل قبول ہونگی۔ نامکمل اور مقررہ تاریخ کے بعد وصول ہونے والی درخواستیں قابل قبول نہیں ہونگی۔